امریکی وزیر خارجہ 23 اپریل سے چین کا 4 روزہ دورہ کریں گے

جمعرات 18 اپریل 2024ء

امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن 23 اپریل سے چین کا چار روزہ کریں گے بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دورۂ چین کے دوران امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن چین کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق ان ملاقاتوں کے درمیان علاقائی صورتحال،بین الاقوامی تنازعات اور دوطرفہ امور کا جائزہ لیا جائے گا دوسری جانب چین کی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا سے مسلسل مطالبہ کیا ہے کہ وہ منصفانہ مسابقت کے اصولوں کا احترام کرے۔ چین اپنے جائز حقوق، مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی