اسرائیل پر ایران کا حملہ،سعودی عرب کا خطے میں کشیدگی پر اظہار تشویش

اتوار 14 اپریل 2024ء

اسرائیل پر ایران کا حملہ،سعودی عرب کا موقف بھی اگیا،خطے میں جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار،فریقین کو صبر و تحمل سے کام لینے پر زور سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام فریقین انتہائی تحمل کا مظاہرہ کریں، اور سلامتی کونسل عالمی امن و سلامتی برقرار رکھنے میں ذمہ داری پوری کرے۔خطے میں عالمی امن اور سلامتی کا معاملہ انتہائی حساس ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے بحران پھیلتا ہے تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے، جس کے اثرات پوری دنیا پر مرتب ہونگے




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار برگر کی قیمت سات سو ڈالر دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔