سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد

بدھ 10 اپریل 2024ء

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا عید الفطر کے موقع پر مسلمانوں کےلئے مبارکباد کا پیغام،فلسطینیوں سے بھی اظہار یکجہتی عید الفطر کے موقع اپنے پیغام میں انتونیو گوتریس نے جہاں مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا وہیں کہا کہ اس بار میرا دل ٹوٹا ہوا ہے۔ سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ غزہ اور دیگر علاقوں میں تنازعات اور بھوک کی وجہ سے عید اچھے طریقے سے نہیں منائی جاسکتی




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد گدھا بازیاب،چور گرفتار برگر کی قیمت سات سو ڈالر
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی