ہانگ کانگ،16 منزلہ عمارت میں آتشزدگی ،5 افراد ہلاک،19 زخمی

بدھ 10 اپریل 2024ء

ہانگ کانگ ،16 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی ،5 افراد ہلاک بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 16 منزلہ عمارت میں آتشزدگی کے واقعےمیں 19 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 6 کی حالت تشویشناک ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ لگنے کے ایک گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیا گیا، آگ لگنے کی وجوہات ابتدائی طور پر معلوم نہیں ہوسکیں۔متاثرہ عمارت اور اطراف سے 250 کے قریب افراد کو ریسکیو کیا گیا، عمارت 1964ء میں تعمیر کی گئی تھی جس میں 200 گھر موجود ہیں




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا گدھا بازیاب،چور گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور