موزمبیق،سمندر میں کشتی ڈوب گئی 94 افراد ہلاک،26 لاپتہ

پیر 08 اپریل 2024ء

موزمبیق ،سمندر میں کشتی ڈوب گئی۔حادثے میں 94 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 26 لاپتہ ہوگئے بین الاقوامی میڈیا نے مقامی حکام کے حوالے سے بتایا کہ کشتی میں 130 افراد سوار تھے جن میں سے 5 افراد کو ریسکیو کیا جا سکا ہے رپورٹس کے مطابق، کشتی بہت زیادہ مسافروں کو لے جانے کے لیے موزوں نہیں تھی،کشتی میں ضرورت سے زائد افراد سوار تھے جس کے باعث ڈوب گئے رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ کشتی بظاہر لونگا سے موزمبیق جزیرے مشرقی افریقی ملک موزمبیق کے سمندر میں ایک کشتی ڈوب گئی۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، موزمبیق میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 94 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 26 لاپتہ ہوگئے ہیں۔ رپورٹ میں مقامی حکّام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ جہاز میں تقریباً 130 افراد سوار تھے جن میں سے 5 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، یہ کشتی بہت زیادہ مسافروں کو لے جانے کے لیے موزوں نہیں تھی اس لیے سمندر میں ڈوب گئی۔ رپورٹ کے مطابق کشتی بظاہر لونگا سے موزمبیق جزیرے کی طرف سفر کر رہی تھی جو نمپولا کے ساحل پر واقع ہے،مقامج حکام کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کی تلاش کا کام جاری ہے




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف