کابل میں پاکستانی سفارتی عملے پر فائرنگ،گارڈ زخمی،وزیراعظم شہباز شریف کی مذمت

جمعه 02 دسمبر 2022ء

کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ کا افسوس ناک واقعہ ۔ پاکستانی ناظم الامور محفوظ رہے ۔ پاکستانی عملے میں شامل ایک گارڈ زخمی ہوا ذرائع کے مطابق فائرنگ اس وقت ہوئی جب ناظم الامور چہل قدمی کر رہے تھے ۔ زخمی ہونے والے گارڈ کو تین گولیاں لگیں ۔ فائرنگ کے بعد ناظم الامور اور دیگر حکام کو وقتی طور پر پاکستان واپس بلایا جا رہا ہے ۔۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کابل میں پاکستانی سفارتی عملے پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔۔ وزیراعظم نے ٹویٹ میں پاکستانی گارڈ کی بہادری کو سراہتے ہوئے اُس کی جلد صحت یابی کی دعا کی ۔۔ مطالبہ کیا کہ واقعے کی تحقیقات کر کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر گدھا بازیاب،چور گرفتار