سان فرانسسکو میں فلسطین کی حمایت میں انوکھا احتجاج ،مظاہرین نے خود کو امریکی بحریہ کے جہاز سے خود کو باندھ لیا

اتوار 31 مارچ 2024ء

امریکی شہر سان فرانسسکو میں فلسطین کی حمایت میں انوکھا احتجاج،اسرائیل کی مدد کےلئے جانے والے جہاز سے مظاہرین نے خود کو باندھ لیا بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکہ میں بھی اسرائیل کے خلاف مظاہروں میں شدت آرہی ہے اور امریکی شہری فلسطین کی حمایت میں ریلیاں نکال رہے ہیں امریکی شہر سان فرانسسکو میں فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف منفرد احتجاج دیکھنے میں آیا ،مظاہرین نے اسرائیل کی مدد کو جانے والے امریکی بحری جہاز کو روکنے کی کوشش کی اوراس دوران مظاہرین نے خود کو امریکی بحریہ کے جہاز کی سیڑھی سے باندھ لیا۔ میڈیا کے مطابق بحری جہاز اسرائیل کو مدد فراہم کرنے کے لیے غزہ جا رہا تھا۔ احتجاج کرنے والی 10 خواتین اور 4 مردوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں