اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 19 فلسطینی شہید

اتوار 24 مارچ 2024ء

غزہ میں بھوک و افلاس کے شکار 19 فلسطینی شہری اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہو گئے۔ شہداء کی تعداد 32 ہزار سے تجاوز کر گئی بین الاقوامی میڈیا کے مطابق غزہ میں غذائی قلت کا شکار فلسطینی آٹے کے تھیلوں کا انتظار کرتے ہوئے اسرائیلی ٹینکوں کی فائرنگ سے شہید ہوئے رپورٹس کے مطابق دیرالبلح میں گھر پر حملے میں 7 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 32 ہزار 142 ہو گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حملوں سے 7 اکتوبر سے اب تک 74 ہزار 412 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی