چین،کوئلے کی کانوں میں دو حادثات ،12 افراد ہلاک

منگل 12 مارچ 2024ء

چین میں کوئلے کی کان کے دو حادثات میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کےصوبے شانزی میں کوئلے کی کان کے حادثے میں 5 افراد ہلاک اور 2 لاپتہ ہوئے۔ جبکہ چینی صوبے انہوئی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 2 لاپتہ ہوئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق متاثرہ جگہوں پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟