ایران میں فائرنگ،12 افراد قتل،ملزم بھی مارا گیا

اتوار 18 فروری 2024ء

ایران، فائرنگ سے 12 افراد قتل،سیکیورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کرنے والے شخص کو بھی مار دیا میڈیا رپورٹس کے مطابق کرمان میں گھریلو جھگڑے پر ایک شخص نے فائرنگ کرکے 12 افراد کے قتل کو قتل کردیا ،30 سالہ شخص نے والد، بھائی اور دیگر رشتے داروں پر کلاشنکوف سے فائرنگ کی۔ رپورٹس کے مطابق مقتولین میں بچے بھی شامل ہیں دوسری جانب سیکیوٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے ملزم بھی مارا گیا۔فائرنگ سے 3 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں، واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔