روس یوکرائن جنگ میں بھارتی ساختہ اسلحے کے استعمال کا انکشاف

جمعرات 04 جنوری 2024ء

روس ،یوکرائن جنگ میں بھارتی ساختہ اسلحے کے استعمال کا انکشاف، بیک وقت روس اور یوکرائن کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی بھونڈی کوشش بے نقاب ، آئن لائن گردش کرنے والی ویڈیو میں یوکرائنی فوج کے ہاتھوں ہندوستانی ساختہ اسلحے کی موجودگی نے تہلکہ مچادیا،، مودی سرکار کی عالمی سطح پر دوغلی پالیسیاں کھل کر سامنے آ گئیں، بھارت کی بیک وقت روس اور یوکرائن کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی بھونڈی کوشش بے نقاب ہوگئی ، آئن لائن گردش کرنے والی ویڈیو میں یوکرائنی فوج کے ہاتھوں ہندوستانی ساختہ اسلحے کی موجودگی نے تہلکہ مچادیا ، یوکرائن جنگ میں بھارتی اسلحے کے ثبوت منظرعام پر آنے کے بعد بھارت کی روس یوکرائن جنگ میں غیر جانبداری کا موقف جھوٹا پڑ گیا، ذرائع کے مطابق یوکرائن سے ملنے والے مخصوص اسلحے کی تیاری ہندوستان میں ہوتی ہے، ہندوستان اس سے قبل یوکرائن سے ملنے والے بھارتی ساختہ اسلحے آرمینیا کو بھی فروخت کر چکا ہے، تجزیہ نگار وں کے مطابق یوکرائن جنگ میں بھارتی گولہ بارود کی فراہمی ہندوستان کی روس کے ساتھ سفارتی کشیدگی کا سبب بنے گی، ہندوستان کی یوکرائن کو اسلحے کی فراہمی ہندوستان کا روس کے ساتھ تعلقات کی خرابی کا باعث ہو گا، ،




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے