بھارت،طیارہ پل کے نیچے پھنس گیا

هفته 30 دسمبر 2023ء

بھارت کی ریاست بہار میں طیارہ پُل کے نیچے پھنس گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ناکارہ ہوائی جہاز کو ممبئی سے آسام لے جایا جا رہا تھا، طیارے کو ایک بڑے ٹرالر کے ذریعے بطور سکریپ منتقل کیا جارہا تھا،کہ ایک پل کے نیچے گزرتے ہوئے طیارہ پھنس گیا، ناکارہ طیارہ پھنس جانے کی وجہ سے سڑک بلاک ہوگئی جس کے باعث کچھ دیر تک ٹریفک بھی رُکا رہا اور بڑی تعداد میں لوگ اس منظر کو دیکھنے کےلئے جمع ہوگئے،تاہم جلد ہی پھنسا ہوا خراب طیارہ نکال کر ٹریفک بحال کر دی گئی




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی