غزہ جنگ،75 دنوں میں اسرائیلی حملوں سے اقوام متحدہ کے 136 کارکن مارے گئے

هفته 23 دسمبر 2023ء

غزہ جنگ اقوامِ متحدہ کے 75 روز میں اقوامِ متحدہ کے 136 ارکان مارے گئے۔ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یو این کی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں دیکھا گیا، غزہ میں بہت سے اسٹاف ارکان کو گھروں سے جبری انخلاء پر مجبور کیا گیا۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا کہنا تھا کہ غزہ میں شہریوں کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈالنے والے ورکرز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق غزہ پر 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز ہو چکی ہے جبکہ 52 ہزار 586 زخمی ہوئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق شہید اور زخمی ہونے والے افراد میں نصف سے زائد تعداد صرف بچوں اور خواتین پر مشتمل ہے جبکہ اسرائیلی وحشیانہ کارروائیوں میں لاکھوں افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور