کینیڈا نے ویزا آفس اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کر دیا

پیر 28 نومبر 2022ء

کینیڈا کا پاکستان کے حوالے سے بڑا اعلان،ویزا آفس دس سال بعد ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان ۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق کینیڈا کی حکومت نے ویزا آفس اسلام آباد منتقل کرنے کیلئے خطیر رقم مختص کر دی ہے،جلد ہی کینیڈا کا ویزا آفس دوبارہ پاکستان میں کام شروع کردے گا،جس سے پاکستانیوں کو کینیڈا کے ویزے میں حصول میں درپیش مشکلات کم ہو سکیں گی، واضح رہے کہ 10 سال پہلے کینیڈا کا ویزا آفس مختلف وجوہات کی بنا پر ابوظہبی منتقل کر دیا تھا۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار برگر کی قیمت سات سو ڈالر
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے