چین اور امریکہ کے صدور میں ملاقات،تناؤ کم کرنے پر بات چیت

جمعرات 16 نومبر 2023ء

امریکی صدر جو بائیڈن اور چین کے صدر شی جنگ پنگ کے درمیان ملاقات ، تناؤ کو تصادم کی طرف نہیں جانا چاہیئے دونوں رہنماؤں کا اتفاض بین الاقوامی میڈیارپورٹس کے مطابق چینی صدر اور انکے امریکی ہم منصب کے درمیان ملاقات کیلیفورنیا میں ہوئی عالمی رہنماؤں نے آپس میں مصافحہ کیا،اور دوطرفہ امور پر بات چیت کی ملاقات میں امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ تناؤ کو تصادم کی طرف نہیں جانا چاہیے۔ چین کے صدر شی جن پنگ نے ملاقات کے دوران کہا کہ سپر پاورز کے لیے ایک دوسرے سے منہ موڑنا کوئی آپشن نہیں ہے۔ واضح رہے کہ دنیا کی دو بڑی سپر پاوررز کے سربراہوں کی ملاقات ایپک سربراہ کانفرنس کی سائیڈ لائنز پر ہوئی۔ چینی صدر گزشتہ روز امریکہ کے دورے پر سان فرانسسکو پہنچے تھے اور چینی صدر کا گزشتہ چھ سالوں میں امریکہ کا یہ پہلا دورہ ہے




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں