مغربی نیپال میں زلزلے کے جھٹکے،128 ہلاک،سینکڑوں زخمی،متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں

هفته 04 نومبر 2023ء

مغربی نیپال کے علاقے جاجرکوٹ میں 5.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے، 128 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی، متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر ہو گئیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کےمطابق زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں، کئی عمارتوں اور انفراسٹرکچر کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے، ملبے میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام نے کئی لوگوں کے ملبے تلے پھنسے ہونے کے خدشہ کا ظہار کرتے ہوئےہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام