بھارتی ہائی کمشنر کو گلاسگو کے گوردوارے میں داخلے سے سکھ نوجوانوں نے روک دیا

هفته 30  ستمبر 2023ء

اسکاٹ لینڈ میں بھارتی ہائی کمشنر کو سکھ نوجوانوں نےگورودوارے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا،پارکنگ سے ہی واپس میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں بھارت کے ہائی کمشنر اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں واقع گورودوارے میں پہنچے تاہم انہیں سکھ نوجوانوں نے اندر داخل نہیں ہونے دیا،بھارتی ہائی کمشنر کو سکھ نوجوانوں نے گورو دوارے کی پارکنگ میں ہی روک دیا۔ رپورٹس کے مطابق پارکنگ میں بھارتی ہائی کمشنر نے گاڑی سے اترنے کی کوشش کی تاہم سکھ نوجوانوں نے انہیں گورودوارے کی جانب جانے سے روک دیا گیا جس کے بعد وہ واپس روانہ ہوگئے۔ واضح رہے کہ کینیڈا میں خالصتان کے حامی سکھ رہنما کے قتل کے بعد دنیا بھر میں سکھ برادری میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ کینیڈا کے وزیراعظم نے سکھ رہنما کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ملوث ہونے کا بیان دیا تھا جس کے بعد سے بھارت اور کینیڈا کے تعلقات کشیدہ ہیں،دونوں ممالک ایکدوسرے کے سفارتکاروں کو بھی ناپسندیدہ قرار دیکر ملک سے نکال چکے ہیں




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟