مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے جشن آزادی پر مبارکباد کے پوسٹرز آویزاں

اتوار 13  اگست 2023ء

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مبارکبادکے پوسٹرز لگا دیئے گئے کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پاکستان کے یوم آزادی کی مبارکباد کے پوسٹرز مقبوضہ وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں چسپاں کیےگئےہیں پوسٹرز میں پاکستانی عوام کو 76ویں یوم آزادی کی مبارکباد دی گئی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں چسپاں پوسٹرز پر واضح کیا گیا ہے کہ کشمیری اپنے آپ کو پاکستان کا حصہ سمجھتے ہیں،کشمیری بھارت کے غیر قانونی قبضے سے آزادی اور پاکستان سےالحاق کی جدوجہدکررہے ہیں، پوسٹرز میں پاکستان اور پاکستان کے عوام کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف