مشرقی چین میں زلزلہ ،اکیس افراد زخمی،متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا

اتوار 06  اگست 2023ء

مشرقی چین میں زلزلے سے متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ،21 افراد زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی زلزلہ پیمامرکز نے مشرقی چین میں آنے والے زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی۔ رپورٹس کے مطابق زلزلہ چین کے شہر ڈیزہو کےجنوب میں 10 کلو میٹر گہرائی میں آیا تاہم زلزلے کے جھٹکے بیجنگ اورشنگھائی میں بھی محسوس کیے گئے۔ رپورٹس کے مطابق زلزلے سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا اور مختلف حادثات میں 21 افراد زخمی ہوگئے۔




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔