اسرائیل کے مہاجر کیمپ پر فضائی حملے،پانچ فلسطینی شہید

پیر 03 جولائی 2023ء

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج جینن میں مہاجرین کیمپ پر مسلسل فضائی حملے کررہی ہے،فلسطینی وزارت صحت نے اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 5 افراد کے شہید ہونے کی تصدیق کی ہے اور 20 سے زائد شہری زخمی ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرونز سے رہائشی بلاکس پر حملے کئے جا رہے ہیں جس کے باعث جانی و مالی نقصان میں اضافے کا خدشہ موجود ہے،فضائی حملوں کی ویڈیوز بھی منظر عام پر آئی ہیں




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد