چین،جنوب مشرقی علاقوں میں بارش اور سیلاب سے تباہی

پیر 03 جولائی 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کےعلاقے انہوئی اور چونگ کنگ کے پہاڑی علاقوں میں ندی نالوں میں طغیانی کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، کئی دیہات مکمل اجڑ گئے ہیں رپورٹس کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بھی راستے بند ہیں۔جس کی وجہ سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے میں مشکلات درپیش ہیں۔سیلابی صورتحال کی وجہ سے کئی مقامات پر سڑکیں اور پل بہہ جانے کی اطلاعات بھی آئی ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ علاقوں سے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کےلئے ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا ہے تاہم موسمی حالات کے باعث آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا