سی آئی اے چیف کا دورہ چین ،امریکہ نے تصدیق کردی

هفته 03 جون 2023ء

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کےمطابق امریکی حکام نے تصدیق کی ہےکہ بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات کی بہتری کے لیے سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنس نے گزشتہ ماہ چین کا دورہ کیا اور چینی ہم منصب سے ملاقات کی، سی آئی اے ڈائریکٹر کے گزشتہ ماہ دورہ چین کی خبر فنانشل ٹائمز نے سب سے پہلے دی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ واشنگٹن چین سے تعلقات میں تناؤ کم کرنے کی کوششیں کررہا ہے ، دونوں جانب سے بات چیت کی بحالی اولین ترجیح ہے کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت نہ ہونے سے دو عالمی طاقتوں کے تصادم کے خطرات پیدا ہوسکتے ہیں۔




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی