امریکی ایف سولہ طیارہ جنوبی کوریا میں گر کر تباہ

هفته 06 مئی 2023ء

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ کا ایف سولہ طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا جو جنوبی کوریا کے اوسان ایئر بیس کے قریب کھیتوں میں گر کر تباہ ہو گیا۔ امریکی حکام کے مطابق حادثہ ہفتہ کے دن دس بجے کے قریب صبح پیش آیا ایف سولہ طیارہ آٹھویں فائٹر ونگ کا تھا،ابتدائی طور پر حادثے کے حوالے سے مزید تفصیلات شیئر نہیں کی گئیں




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔