روس ، برینسک میں مال بردار ٹرین میں دھماکا

منگل 02 مئی 2023ء

بین الاقوامی رساں ادارے کے مطابق یہ مال بردار ٹرین میں دھماکا روس کے سرحدی علاقے برینسک کے ضلع اونیچا کے قریب پیش آیا ،اونیچا یوکرین سے 60 کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے۔ روسی حکام کے مطابق ٹرین میں دھماکا خیر مواد نصب تھا جس کے پھٹنے سے مال بردار ٹرین میں آگ لگ گئی اور ٹرین کی 7 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ حکام کے مطابق مال بردار ٹرین میں آئل اور ٹمبر موجود تھا البتہ حادثے میں فی الحال کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ گدھا بازیاب،چور گرفتار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے