امیگریشن قوانین سخت کرنے کا بل امریکی ایوان نمائندگان میں پیش

منگل 18 اپریل 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان می۔ پیش کئے گئے بل میں غیر قانونی طور پرکام کرنے والوں کےخلاف سخت کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔ تاکہ غیر قانونی نقل مکانی اور کام کو روکا جا سکے امیگریشن قوانین کے حوالے سے پیش کردہ بل میں سیاسی پناہ کے لیے قواعد و ضوابط بھی سخت تبدیلیاں کی گئی ہے نئی سفارشات کے مطابق پناہ لینے والے کو پچاس ڈالر فیس بھی ادا کرنی ہوگی۔ بل کے مطابق نقل مکانی کرنے والے بچوں کو ان کے خاندان کے ساتھ حراست میں رکھاجائےگا




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی برگر کی قیمت سات سو ڈالر
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار