بھارتی آرمی آفیسرز میس میں فائرنگ ،چار فوجی ہلاک

بدھ 12 اپریل 2023ء

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج کے بٹنڈہ ملٹری سٹیشن پر آرمی میس میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ سے 4 سے زائد فوجی ہلاک ہوئے ہیں،ہلاک ہونے والےفوجیوں کا تعلق 80 میڈیم رجمینٹ سے ہے مقامی پولیس کے مطابق یہ کسی فدایان کا حملہ نہیں بلکہ اندرونی افراد کی طرف سے کی گئی کارروائی ہے،حملہ آور کی تلاش میں پولیس اور فوجی حکام ناکام تاحال ناکام ہیں اطلاعات کے مطابق دو افراد جن کے پاس اسلحہ اور بارود موجود ہیں ابھی بھی ملٹری سٹیشن میں موجود جنکی تلاش جاری ہے پاکستان اور اسکی افواج پر شب و روز ہرزہ سرائی کرنے والی بھارتی فوج اپنے ہی فوجیوں کی حفاظت کرنے میں ناکام ہو چکا ہے




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات