دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے

اتوار 09 اپریل 2023ء

دنیا بھر میں آج مسیحی برادری ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے،ویٹی کن سٹی میں پوپ فرانسس نے دعا کرائی اور شمعیں روشن کی گئیں جبکہ پاکستان کے مختلف شہروں میں بھی گرجا گھروں میں ایسٹر کے حوالے سے عبادات اور دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا،جن میں ملک کی ترقی اور خوشحالی کےلئے بھی دعائیں کرائی گئیں




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار