تیونس میں تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے کے دو واقعات،تئیس افراد لاپتہ

اتوار 09 اپریل 2023ء

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تیونس میں اڑتالیس گھنٹے کے دوران تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے کے دو واقعات رونما ہوئے، رپورٹس کے مطابق پہلے واقعی میں کشتی تاریکن وطن کو لیکر اٹلی جا رہی ہے کشتی میں مجموعی طور پر سینتیس افراد سوار تھے جن میں سے سترہ افراد کو ریسکیو کیا گیا ،بیس تاحال لاپتہ ہیں ،کشتی ڈوبنے کا پہلا واقعہ جمعہ کے دن رونما ہوا دوسری کشتی ڈوبنے کا واقعہ اگلے دن ہوا جس میں چھتیس تارکین وطن کو ریسکیو کر لیا گیا جبکہ چار افراد کی نعشیں نکال لی گئیں تین افراد تاحال لاپتہ ہیں واضح رہے کہ تیونس میں ایک ماہ کے دوران کشتیاں ڈوبنے کے ساتھ واقعات میں مجموعی طور پر سو سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور لاپتہ ہوئے ہیں




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان