اسرائیلی شہر تل ابیب میں حملہ آوور نے سیاحوں کو گاڑی سے کچل دیا

هفته 08 اپریل 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق تل ابیب میں۔ حملہ آوور نے گاڑی سے چھ سیاحوں کو کچل ڈالا واقعے میں ایک اطالوی سیاح ہلاک جبکہ دیگر پانچ سیاح شدید زخمی ہوئے،اسرائیلی پولیس نے فائرنگ کر کے حملہ آوور کو ہلاک کردیا میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آوور عرب اسرائیلی تھا، اطالوی حکام نے حملے میں اپنے شہری کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی برگر کی قیمت سات سو ڈالر چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں