ترک صدر طیب اردوان بھی امریکہ کے خلاف پھٹ پڑے

منگل 04 اپریل 2023ء

۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ترک صدر طیب اردوان کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ انتخابات سے قبل حزب اختلاف سے ملاقات کرنے پر امریکی سفیر کو شرم آنی چاہیے۔ ترک صدر کا کہنا تھا کہ امریکی سفیر عقل استعمال کریں وہ مسٹر کمال سے ملاقات کر رہے ہیں۔ ترکیہ میں ان کا رابطہ صرف صدر سے ہونا چاہیے۔ طیب اردوان نے امریکی سفیر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے دروازے اب بات چیت کے لیے بند ہو گئے ہیں اب آپ سے ملاقات نہیں ہوگی ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کو سبق سکھانا ہے تاکہ انہیں معلوم ہوجائےکہ ایک سفیر کے فرائض کیا ہوتے ہیں اور وہ کیسے کام کرتا ہے۔




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی