پاکستان اور چین کے درمیان تین سال بعد سفری سہولیات بحال

اتوار 02 اپریل 2023ء

تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک نے سی پیک کے تحت سرگرمیوں اور دوطرفہ تجارت کی بحالی کے لئے خنجراب پاس راہداری کھولنے کے انتظامات مکمل کرلئے ہیں خنجراب پاس کھُلنے کے بعد سی پیک منصوبوں اور دوطرفہ تجارت میں ایک مرتبہ تیزی آجائے گی واضح رہے کہ کووڈ وبا آنے کے بعد پاکستان اور چین کے درمیان سفری سہولیات معطل ہوگئی تھیں ۔سفری سہولیات کی بحالی کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور نقل و حمل میں بہتری آئیگی




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار