روضہ رسولﷺ کے اطراف سونے اور تانبے کے نئے حصار کا افتتاح

هفته 01 اپریل 2023ء

عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مسجد نبوی میں روضہ رسولﷺ کے گرد ستاسی میٹر لمبا اور ایک میٹر اونچا حصار بنایا گیا ہے،حصار ٹھوس تانبے،پیتل اور سونے کے الگ الگ یونٹس پر مشتمل ہے میڈیا کے مطابق حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کرنے والے ادارے کے صدر شیخ ڈاکٹڑ عبدالرحمن السدیس نے نئے حصار کا افتتاح کیا واضح رہے کہ روضہ رسول کی عمارت کے اطراف پہلے لکڑی کا حصار قائم تھا جس کو ہٹا کر تانبے کا سنہری حصار لگایا گیا تھا




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟