زلمے خلیل زاد عام شہری،بیانات امریکی حکومت کی پالیسی نہیں،امریکہ محکمہ خارجہ

منگل 28 مارچ 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان امریکی وزارت خارجہ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ زلمے خلیل زاد عام امریکی شہری ہیں،ان کے بیانات انکی ذاتی رائے ہے ترجمان کا کہنا تھاکہ زلمے خلیل زاد کا بیان جوبائیڈن انتظامیہ کی نمائندگی نہیں کرتا، اور نہ ہی اسکا تعلق امریکہ کی خارجہ پالیسی سے ہے یہ ایک عام شہری کی اپنی رائے ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ تشدد، یا دھمکی کا سیاست میں عمل دخل نہیں، ہم سیاسی فریقین کو قانون کی عزت کرنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور عوام کو جمہوری وآئینی طریقے سے اپنے ملک کے رہنماؤں کا انتخاب کرنے دیا جائے




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا گدھا بازیاب،چور گرفتار اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟