روس میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے ججوں کے خلاف مقدمہ درج

منگل 21 مارچ 2023ء

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی تحقیقاتی دارے کاکہنا ہے کہ انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کے ججوں اور پراسیکیوٹر کے خلاف مقدمے اک اندراج کیا گیا ہے کیونکہ آئی سی سی کی طرف سے روسی صدر کے خلاف کئے جانے والے اقدامات روسی قوانین کے تحت جرائم کے زمرے میں آتے ہیں،ان اقدامات کی کوئی بنیاد نہیں اور نہ ٹھوس ثبوت موجود ہیں روسی تحقیقاتی ادارے کے مطابق سربراہان مملکت کو اقوام متحدہ کے انیس سو تہتر کے کنونشن کے مطابق بھی استثنیٰ حاصل ہے واضح رہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت نے روسی صدر کے بچوں کے اغواء اور انہیں یوکرین سے روس منتقل کر نے کے الزامات پر وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
برگر کی قیمت سات سو ڈالر !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام