لندن میں بھارتی ہائی کمیشن پر خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا گیا

پیر 20 مارچ 2023ء

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں سکھ نوجوانوں کو لندن میں انڈین ہائی کمیشن پربھارتی پرچم اتار کر خالصتان کا جھنڈا لگاتے دیکھا جا سکتا ہے،ویڈیو میں خالصتان کا جھنڈا اٹھائے سکھ سڑک پر بھی موجود تھے دوسری طرف آسٹریلیا میں بھی خالصتان ریفرنڈم کی ووٹنگ ہو رہی ہے،بھارتی ہائی کمیشن سے ترنگا اتارنے کا مقصد بھارتی پنجاب میں امرت پال سنگھ کی گرفتاری اور برسبن میں ریفرنڈم سے اظہار یکجہتی تھا واضح رہے بھارت میں پنجاب پولیس نے خالصتان تحریک سے ہمدردی کے حامی رہنما امرت پال سنگھ کو چھ ساتھیوں سمیت گرفتار کیا ہے،امرت پال سنگھ کی گرفتاری کے خلاف دنیا بھر سکھ کمیونٹی سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی