چین نے تین سال بعد سیاحتی ویزہ جاری کرنے کا اعلان کردیا

منگل 14 مارچ 2023ء

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے کورونا وائرس کے بعد تین سال سے ملک میں غیرملکی سیاحوں کی آمد پر پابندی عائد کررکھی تھی جسے اب ختم کرتے ہوئے غیر ملکی سیاحوں کے لیے ویزے بحال کردیے گئے ہیں چینی حکومت نے کورونا وائرس کے بعد بیس مارچ دوہزار بیس سے غیر ملکی سیاحوں کو ویزہ اجراء بند کیا تھا جس کے باعث چین کی معیشت کو نقصان پہنچا تاہم چینی حکومت نے اٹھائیس مارچ دوہزار تئیس سے سیاحوں کے لیے ویزوں کی بحالی کا اعلان کیا ہے۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات گدھا بازیاب،چور گرفتار برگر کی قیمت سات سو ڈالر
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا