شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب

جمعه 10 مارچ 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق شی جن پنگ صدارت کے ساتھ سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین بھی منتخب ہوئے ہیں،انہیں نیشنل پیپلز کانگریس کے تقریباً تین ہزار سے زائد ممبران نے متفقہ ووٹ دیا واضح رہے کہ شی جن پنگ تیسری بار پانچ سال کےلئے چین کے صدر منتخب ہوئے ہیں




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان برگر کی قیمت سات سو ڈالر وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا