امریکی ریاستوں میں شدید برفباری،نظام زندگی متاثر

جمعرات 23 فروری 2023ء

بین الاقومی میڈیا کے مطابق امریکی ریاستوں منی سوٹا،وسکونسن اور ڈکوٹا میں شدید برفانی کے باعث نظام زندگی شدید متاثر ہوا ہے ،برفانی طوفان کے باعث سکول اور سرکاری دفاتر بند کر دیئے گئے ہیں رپورٹس کے مطابق کیلی فورنیا میں برفباری کے باعث سینکڑوں پروازیں۔ منسوخ کر دی گئی ہیں اور برفانی طوفان کے باعث ایک لاکھ سے زائد ابادی بجلی سے محروم ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق برفباری سے متاثر ہونے والی ریاستوں میں دو کروڑ سے زائد امریکی شہری ہیں،ادھر محکمہ موسمیات نے برفباری کا سلسلہ جمعرات دن تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی یے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ