پاکستانی وفد کا دورہ افغانستان ،افغان نائب وزیراعظم سے ملاقات

بدھ 22 فروری 2023ء

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا۔پاکستانی وفد افغانستان پہنچ گیا ہے،دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی وفد افغانستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کرے گا جس۔میں دوطرفہ باہمی امور اور دہشت گردی کے حوالے سے امور زیر غور آئیں گے پاکستانی وفد نے خواجہ آصف کی قیادت میں افغان نائب وزیراعظم ملا عبد الغنی برادر سے ملاقات کی اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا،ملاقات کے دوران خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم گدھا بازیاب،چور گرفتار سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا