پچاس سال میں پی ایچ ڈی کی ڈگری

جمعرات 16 فروری 2023ء

برطانوی میڈیا کے مطابق چھہتر سالہ ڈاکٹر نک ایکسٹن جن سمر سیٹ کے رہائشی ہیں اور انہوں نے پی ایچ ڈی کےلئے انیس سو ستر میں داخلہ لیا،لیکن انہوں نے ڈگری حاصل کرنے مین پچاس سال گزار دیئے، میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر نک کو انیس سو ستر میں امریکی یونیورسٹی میں میتھ میٹیکل سوشیالوجی میں پی ایچ ڈی کےلئے سکالر شپ ملا لیکن وہ پانچ سال گزارنے کے باجود اپنی ڈگری مکمل نہ کر سکے اور برطانیہ واپس چلے گئے پچاس سال بعد انہوں نے برطانیہ کی یونیورسٹی آف برسٹل میں اپنی پی ایچ ڈی مکمل کی اور ڈگری لینے کی تقریب میں انکی اہلیہ کے ساتھ ساتھ انکی گیارہ سالہ پوتی نے بھی شرکت کی




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر