امریکا کی ایک سال میں دس سے زائد بار چینی فضائی حدود کی خلاف ورزی

منگل 14 فروری 2023ء

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وپنین کے مطابق امریکہ نے گزشتہ ایک برس کے دوران دس سے زائد غبارے بھیج کر چین کی قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالا۔ تاہم اس دراندازی پر چین کا ردعمل زمہ دارانہ اور پیشہ ورانہ رہا وزارت خارجہ کے ترجمان نے غباروں سے متعلق مزید وضاحت نہیں دی کہ یہ کس نوعیت تھے اور کن مقاصد کے لیے بھیجے گئے تھے اور کیا چین نے سفارتی سطح پر اس پر آواز اُٹھائی تھی۔ واضح رہے کہ امریکہ نے چار فروری کو جنوبی کیرولینا کے ساحل پر ایک مبینہ چینی جاسوس غبارے کو مار گرایا تھا




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار