امریکی جنگی طیارے نے الاسکا کی فضاؤں موجود میں ناقابل شناخت شے مار گرائی

هفته 11 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس کے حکام کے مطابق ناقابل شناخت شے فضا میں چالیس ہزار فٹ کی بلندی پر تھی جس کا سائز ایک چھوٹی گاڑی کے برابر تھا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان نیشنل سکیورٹی کونسل جان کربی نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے عسکری حکام کو اس ناقابل شناخت شےکو مار گرانے کا حکم دیا تھا۔ جان کربی نے کےمطابق فضا میں اُڑتی اس ناقابل شناخت شے کا مقصد اور اصلیت کا معلوم نہیں ہوسکا البتہ یہ شےگزشتہ ہفتے گرائےگئے چینی غبارے سے بھی چھوٹی تھی، ناقابل شناخت شے کس کی ملکیت اور کن مقاصد کےلئے استعمال کی جا سکتی تھی نہیں معلوم




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی برگر کی قیمت سات سو ڈالر انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے