ترکیہ اور شام زلزلہ،جاں بحق افراد کی تعداد اکیس ہزار سے تجاوز کر گئی

جمعه 10 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق ترکیہ اور شام میں آنے والے ہولناک زلزلےکوچار روز گزرنے کے بعد ملبےسے بچوں سمیت کئی افراد کو زندہ نکالاگیا جبکہ گزرتے وقت کے ساتھ مزید افراد کے زندہ نکلنے کی امیدیں دم توڑ رہی ہیں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں اب تک جاں بحق افراد کی تعداد اکیس ہزار سے تجاوز کر چکی ہے اور سردی کی شدت کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات درپیش ہیں ریسکیو عملہ مسلسل خون جما دینے والےموسم میں انسانی جانیں بچانے کی کوشش میں مصروف ہے۔ دوسری طرف اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتیریس کا کہنا ہےکہ امدادی پروگرام کےسربراہ ترکیہ، شام کا دورہ کریں گے، زلزلہ زدہ علاقوں میں لوگوں کوبچانے کے لیے ہرممکن مدد فراہم کرنے کےلئے کوشاں ہیں واضح رہے کہ پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک کی امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن میں مصروف ہیں




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟