لینن کی نعش چرانے کی کوشش،روسی سیکیورٹی اداروں نے ایک شخص گرفتار کر لیا

بدھ 08 فروری 2023ء

روس کے میڈیا کے مطابق ایک شخص نے ریڈ سکوائر میں لینن کے مقبرے کی رکاوٹیں سخت سیکیورٹی میں عبور کرتے ہوئے مقبرے میں داخل ہونے کی کوشش کی جس کو فوری طور پر حراست میں لے لیا میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم لینن کی حنوط شدہ نعش چرانا چاہتا تھا لیکن تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ ملزم شراب کے نشے میں دھت تھا واضح رہے کہ لینن کارل مارکس کے بعد کیمونزم کے دوسرے بڑے رہنما سمجھے جاتے ہیں اور سوویت یونین کے بانی سربراہ تھے،انیس سو چوبیس میں انکی نعش کو حنوط کر کے محفوظ کیا گیا تھا




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟