سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو دوروزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

جمعرات 02 فروری 2023ء

سابق صدر آصف علی زرداری پر الزامات کے کیس میں اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وفاقی وزیر کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا،پولیس نے آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی تھی خیال رہے کہ آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے بیان پر شیخ رشید کے خلاف مقدمہ درج ہے،سابق وفاقی وزیر کو گزشتہ رات اسلام آباد پولیس نے حراست میں لیا تھا




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی گدھا بازیاب،چور گرفتار