فواد چوہدری کی ضمانت منظور

بدھ 01 فروری 2023ء

فواد چوہدری کی درخواست ضمانت کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی،پی ٹی آئی کی طرف سے بابر اعوان عدالت میں پیش ہوئے سماعت کے دورانایڈیشنل سیشن جج فیضان گیلانی نے ریمارکس دیئے کہ اس شرط پر ضمانت دے رہا ہوں کہ فواد چوہدری یہ گفتگو دوبارہ نہیں دہرائیں گے عدالت نے بیس ہزار کے مچلکوں کے عوض فواد چوہدری کی ضمانت منظور کر لی




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا برگر کی قیمت سات سو ڈالر خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم