لال حویلی کیس،سابق وزیر شیخ رشید کو ایڈ منسٹریٹرمتروکہ وقف املاک بورڈ نے طلب کر لیا

منگل 31 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو لال۔حویلی کےچھے مختلف یونٹس کے حوالے سے دائر کیس میں طلب کیا گیا ہے،شیخ رشید نے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر کے فیصلہ کے خلاف اپیل دائر کر رکھی ہے،شیخ رشید کو تین فروری صبح دس بجے زونل آفس میں طلب کیا گیا سابق وفاقی وزیرشیخ رشید سے پیشی پر لال حویلی کےمختلف چھے یونٹس کی کرایہ داری حقوق بارے استفسار کیا جائے گا،چھے یونٹس کی کرایہ داری کس سے حاصل کی،ثبوت مانگے جائیں گے دوسری طرف شیخ رشید کے وکیل سردار شہباز کا کہنا ہے کہ لال حویلی کے نیچے دو دکانوں کی ری سیلنگ بارے ہائی کورٹ میں اپیل کرنے پر بھی غور جاری ہے،




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں