کوہاٹ کشتی ڈوبنے کا تیسرا روز،جاں بحق بچوں کی تعداد باون تک پہنچ گئی

منگل 31 جنوری 2023ء

، تفصیلات کے مطابق کوہاٹ تانڈہ ڈیم میں کشتی ڈوبنے کے واقعے کے بعد ریسکیو آپریشن تیسرے روز بھی مکمل نہ ہوسکا تیسرے دن کشتی کے ملاح سمیت اکیس نعشیں ڈیم سے نکالی گئیں حادثے میں مجموعی طور جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد باون تک پہنچ گئی ہے جس میں اکثریت بچوں کی ہے،ذرائع کے مطابق کشتی میں مجموعی طور پر ستاون افراد سوار تھے،جن میں سے صرف چار بچوں کو بچایا سکا ہے جبکہ دو بچے ابھی بھی لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟