پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں،غیر معیاری منرل واٹر اور گٹکا برآمد

پیر 30 جنوری 2023ء

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق ٹیکسلا میں جعلی منرل واٹر سپلائی کرنے پر گودام مالک کو بھاری جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ گٹکا اور ممنوعہ انرجی ڈرنکس فروخت کرنے پر ایک کریانہ سٹور کیخلاف کارروائی کی گئی ہے۔اٹک کے اتوار بازار میں ملاوٹی چائے سپلائی کرنیوالی گاڑی پکڑ ی گئی۔ جعل سازی پر سپلائر کو بھاری جرمانہ کیا گیا ہے۔




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟