پنجاب کے نگران وزراء نہ تنخواہ لیں گے نہ سرکاری گھر

اتوار 29 جنوری 2023ء

پنجاب کی نگران صوبائی کابینہ کا اجلاس وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت ہوا جس میں کابینہ نے عام انتخابات صاف شفاف پر امن اور غیر جانبدارانہ کرانے کے عزم کا اظہار کیا اجلاس میں لینڈ مافیا اور قبضہ گروپوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا فیصلہ بھی کیا گیا جبکہ شہداء کے بچوں کی پولیس میں بھرتی کےلئے رولز میں نرمی اور شہید اہلکاروں کی بیواؤں کےلئے مالی امداد دوہزار پانچ سے بڑھا کر پچیس ہزار کرنے کی منظوری بھی دی گئی اجلاس میں وزراء نے تنخواہ اور سرکاری گھر استعمال نہ کرنے کا متفقہ فیصلہ بھی کیا




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟